مقبول ترین

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے کی شناخت سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور نے تقریباً پچاس گز کے فاصلے سے دوڑتے ہوئے […]

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے کی شناخت سامنے آگئی Read More »

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ: وہی ہوٹل اور گولیوں کی گونج؛ تاریخ نے خود کو دہرا دیا

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں فائرنگ کا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ تاریخ کی ایک خوفناک یاد کو تازہ کر گیا۔ یہ واقعہ ہلٹن ہوٹل میں پیش آیا، یہ وہی مقام ہے جہاں 1981 میں امریکی صدر رونلڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ: وہی ہوٹل اور گولیوں کی گونج؛ تاریخ نے خود کو دہرا دیا Read More »

سگنل: دنیا کی سب سے محفوظ میسیجنگ ایپ

موجودہ دور میں جہاں ڈیٹا کی حفاظت ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، سگنل کو طویل عرصے سے دنیا کی محفوظ ترین میسجنگ ایپ تصور کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم، حال ہی میں روسی ہیکرز کی جانب سے کیے جانے والے حملوں نے اس کی سیکیورٹی کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

سگنل: دنیا کی سب سے محفوظ میسیجنگ ایپ Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں اہم موڑ: برسوں بعد ریا چکرورتی کو بڑا ریلیف

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے جڑے ہائی پروفائل کیس میں ایک اہم اور سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اداکارہ ریا چکرورتی کو بڑی قانونی ریلیف مل گئی ہے۔ بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے، جس

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں اہم موڑ: برسوں بعد ریا چکرورتی کو بڑا ریلیف Read More »

اسلام آباد میں پاک-ایران وفود کے طویل مذاکرات : پاکستانی حکام پرامید

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان دارالحکومت میں تقریباً پورا دن جاری رہنے والی طویل بیٹھک ختم ہو گئی۔ ان مذاکرات میں ایران کی جانب سے متعین کردہ حدود اور ان پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا جہاں تہران لچک دکھانے یا سمجھوتہ کرنے پر تیار ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد میں پاک-ایران وفود کے طویل مذاکرات : پاکستانی حکام پرامید Read More »

ڈیجیٹل ڈیٹا: چین آج کی دنیا کے سب سے قیمتی اثاثے کی ذخیرہ اندوزی

آنے والے دور میں کسی بھی ملک کی صنعتی طاقت کا اندازہ اس کے کارخانوں سے نہیں بلکہ اس کے پاس موجود ‘ڈیٹا’ کے ذخیرے سے لگایا جائے گا۔ ماہرین اب ڈیٹا کو جدید دور کا ایسا خام مال قرار دے رہے ہیں جو بجلی یا ایندھن جتنا ہی ضروری ہو چکا ہے۔ چین نے

ڈیجیٹل ڈیٹا: چین آج کی دنیا کے سب سے قیمتی اثاثے کی ذخیرہ اندوزی Read More »

اربوں کی منشیات برآمدگی کیس میں نورا فتحی اور شردھا کپور کا نام شامل تفتیش

بھارت کےشہر ممبئی میں 252 کروڑ روپے مالیت کے میفیڈرون ڈرگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تحقیقات کے دوران کئی مشہور شخصیات کے نام سامنے آئے، تاہم اب تک ان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگست 2022 میں ممبئی میں ایک شخص کو میفیڈرون

اربوں کی منشیات برآمدگی کیس میں نورا فتحی اور شردھا کپور کا نام شامل تفتیش Read More »

خبردار ! دن میں نیند آپ کو موت کے قریب کرسکتا ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر بزرگ افراد دن میں زیادہ بار، زیادہ دیر تک اور خاص طور پر صبح کے وقت جھپکیاں لینے لگیں تو یہ صحت میں خرابی کی علامت ہو سکتی ہے۔ جے اے ایم اے نیٹ ورک اوپن نامی طبی جریدے میں شائع

خبردار ! دن میں نیند آپ کو موت کے قریب کرسکتا ہے: ماہرین Read More »

ایک ہفتے میں مہنگائی میں اضافے کی سالانہ شرح 14 فیصد پر آگئی

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق، ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.3 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے، تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح اب بھی 14 فیصد کی سطح پر برقرار ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور

ایک ہفتے میں مہنگائی میں اضافے کی سالانہ شرح 14 فیصد پر آگئی Read More »

کوہلی پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ: جرمن ماڈل کی تصویر لائک کرنے کا دعویٰ

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار وجہ کرکٹ نہیں بلکہ ایک انسٹاگرام لائک ہے۔ مئی 2025 میں ویرات کوہلی نے اداکارہ اونیت کور کی تصویر لائک کی تھی، جس پر انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب انسٹاگرام فیڈ کلئیر کرتے وقت

کوہلی پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ: جرمن ماڈل کی تصویر لائک کرنے کا دعویٰ Read More »