مقبول ترین

شاہین نے شاداب پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدینے پچز کے حوالے سے اپنی ٹیم کی حکمت عملی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر میزبان ٹیم کو اپنے حالات کے مطابق وکٹیں تیار کرنے کا حق حاصل ہے اور پاکستان بھی اسی اصول پر عمل کر رہا

شاہین نے شاداب پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا Read More »

آئی فون 18 پرو کی بیٹری سے متعلق نئی معلومات لیک، ایپل صارفین کو بڑا جھٹکا

ایپل کے متوقع آئی فون 18 پرو کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک نئی لیک نے صارفین اور ٹیکنالوجی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ لیک کے مطابق کمپنی اس بار بیٹری کی گنجائش میں کوئی بڑی پیش رفت کرنے کے بجائے توانائی کی بچت اور کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ

آئی فون 18 پرو کی بیٹری سے متعلق نئی معلومات لیک، ایپل صارفین کو بڑا جھٹکا Read More »

عالمی دولت کے انتظام میں ایشیا کا عروج، ہانگ کانگ نے سوئس مالیاتی برتری ختم کردی

ہانگ کانگ نے پہلی بار سوئٹزرلینڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے کراس بارڈر ویلتھ مینجمنٹ مرکز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، تاہم سوئس بینک اس پیش رفت سے پریشان دکھائی نہیں دیتے بلکہ اسے مجوزہ سخت بینکاری قوانین کے خلاف اپنے مؤقف کو مضبوط بنانے کا موقع قرار دے رہے

عالمی دولت کے انتظام میں ایشیا کا عروج، ہانگ کانگ نے سوئس مالیاتی برتری ختم کردی Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا نیا سنگ میل: ایک ارب ماہانہ صارفین والی تیز ترین ایپ

مصنوعی ذہانت (اےآئی) کو عام صارفین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے چیٹ جی پی ٹی نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کا تیز ترین ایپ بن گیا ہے جس نے ایک ارب سے زائد ماہانہ فعال صارفین (منتھلی ایکٹیو یوزرز) حاصل کر

چیٹ جی پی ٹی کا نیا سنگ میل: ایک ارب ماہانہ صارفین والی تیز ترین ایپ Read More »

ایورسٹ پر 6 روز سے لاپتہ نیپالی کوہ پیما گائیڈ رینگتا ہوا کیمپ پہنچ گیا

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنےکےلئےجانے والی ٹیم میں شامل نیپالی کوہ پیما گائیڈ چھ روز سے لاپتا رہنےکےبعد معجزانہ طور پر زندہ مل گیا۔ اے ایف پی کےمطابق حکام کے مطابق ہلیری دوا شیرپا کو جمعرات کی صبح ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب انتہائی کمزور حالت میں ملا ۔۔ جہاں وہ رینگتے ہوئے پہنچا تھا۔ ہلیری

ایورسٹ پر 6 روز سے لاپتہ نیپالی کوہ پیما گائیڈ رینگتا ہوا کیمپ پہنچ گیا Read More »

میں بالکل خیریت سے ہوں: موت کی افواہوں پر طاہرہ سید کا ویڈیو پیغام

معروف گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنے انتقال اور ناسازیٔ صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خیریت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ان کے انتقال سے متعلق افواہیں تیزی سے پھیلنے کے بعد گلوکارہ نے فیس بک

میں بالکل خیریت سے ہوں: موت کی افواہوں پر طاہرہ سید کا ویڈیو پیغام Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے 24 مئی 2026 کے ٹرین واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مستونگ، نوشکی، ژہری، خضدار اور کیچ اضلاع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک Read More »

جو نہیں پیتا وہی جیتا! جاپانی کمپنی کا تمباکو نوشی نہ کرنے والے ملازمین کے لئے اعلان

دنیا بھر میں کمپنیاں اپنے ملازمین کی صحت اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نت نئے اقدامات کر رہی ہیں، تاہم جاپان کی ایک کمپنی نے ایسا منفرد فیصلہ کیا ہے جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ جاپانی کمپنی پیالا انکارپوریٹڈ نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو ہر سال

جو نہیں پیتا وہی جیتا! جاپانی کمپنی کا تمباکو نوشی نہ کرنے والے ملازمین کے لئے اعلان Read More »

بجٹ 2027: این ایچ اے کیلئے 264 ارب، توانائی منصوبوں کےلئے 91 ارب روپے مختص

مالی سال 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی شعبہ وار تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے تحت مجموعی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1116 ارب روپے سے زائد تجویز کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 754 ارب 90 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

بجٹ 2027: این ایچ اے کیلئے 264 ارب، توانائی منصوبوں کےلئے 91 ارب روپے مختص Read More »

بالی ووڈ میں کام اور ذاتی زندگی میں توازن کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فنکاروں میں اختلافات

بھارتی فلم انڈسٹری میں طویل اور تھکا دینے والے اوقاتِ کار کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگی ہیں، جبکہ روزانہ شوٹنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے تک محدود کرنے کے مطالبے پر اداکاروں اور فلم سازوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ بحث اس وقت شدت اختیار کر گئی جب رپورٹس میں دعویٰ کیا

بالی ووڈ میں کام اور ذاتی زندگی میں توازن کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فنکاروں میں اختلافات Read More »