مقبول ترین

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تجربہ:خراب روشنی میں گلابی گینداستعمال کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ میں خراب روشنی کے اثرات کم کرنے کے لیے ایک اہم تجربے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ضرورت پڑنے پر میچ کے دوران سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کی جا سکے گی۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ چیف ایگزیکٹوز

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تجربہ:خراب روشنی میں گلابی گینداستعمال کی اجازت Read More »

بجٹ 27-2026 میں ترقیاتی بجٹ 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کا حجم 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ترقیاتی فنڈز کا سب سے بڑا حصہ انفراسٹرکچر منصوبوں کیلئے مختص کیا گیا ہے، جس پر 730 ارب روپے خرچ کیے جانے کی تجویز ہے۔ دستاویزات کے

بجٹ 27-2026 میں ترقیاتی بجٹ 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز Read More »

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی رواں برس جون کے بجائے 2027 فروری میں ہوگی

احمد آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا میں ہونے والی افتتاحی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے شیڈول میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون جولائی کے بجائے 14 سے 28 فروری 2027 تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی بورڈ نے اپنے

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی رواں برس جون کے بجائے 2027 فروری میں ہوگی Read More »

مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا ہونے لگا، کمپنیاں اخراجات پر نظرثانی کرنے لگیں

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت کے ساتھ اس کی لاگت بھی نمایاں طور پر بڑھنے لگی ہے، جس کے باعث دنیا بھر کی کمپنیاں اپنی اےآئی حکمتِ عملی پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق جب چیٹ جی پی ٹی اور دیگر جدید اےآئی ٹولز متعارف

مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا ہونے لگا، کمپنیاں اخراجات پر نظرثانی کرنے لگیں Read More »

ڈان 3 تنازع مزیدشدت اختیار کر گیا: فرحان اور زویا اختر کا برااعلان

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور فلم ساز فرحان اختر کے درمیان فلم ڈان 3 کے حوالے سے پیدا ہونے والا تنازع ختم ہونے کے بجائے مزید گہرا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ نے فلم سے علیحدگی کے بعد فرحان اختر اور ان کے پروڈکشن پارٹنر رتیش سدھوانی

ڈان 3 تنازع مزیدشدت اختیار کر گیا: فرحان اور زویا اختر کا برااعلان Read More »

ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہوگیا: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہوگیا۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو نے امریکی ذرائع ابلاغ کےحوالے سے بتایاہےکہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو پہلے سے زیادہ سخت شرائط پر مشتمل ایک نیا سفارتی فریم ورک بھیجا ہے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے ایک

ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہوگیا: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور جذبۂ ایثار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں علمائے کرام نے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کی فلسفے پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ کے

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری Read More »

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے باعث ٹرین، گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق Read More »

کوہلی کا ٹریوس ہیڈ سے گرما گرمی کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار

انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے نے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کر لی۔ سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 55 رنز سے شکست دی، جس کے دوران دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ رائل چیلنجرز بنگلورو کو 256 رنز

کوہلی کا ٹریوس ہیڈ سے گرما گرمی کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار Read More »

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول 6 روپے سستا

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق 23 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول 6 روپے سستا Read More »