مقبول ترین

پاکستان میں سائبر دفاع مضبوط؛ نیشنل سرٹ کا بڑا تربیتی اقدام

پاکستان نے اپنی سائبر سیکیورٹی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کی ہے، جس کے تحت نیشنل کمپیوٹر ایمرجنزی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے افسران کیلئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ حکام کے مطابق اس تربیت کا مقصد ادارے کی پیشہ ورانہ مہارت کو عالمی معیار کے مطابق

پاکستان میں سائبر دفاع مضبوط؛ نیشنل سرٹ کا بڑا تربیتی اقدام Read More »

پاکستان کو قرض کی قسط کا اجرا: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس طلب

پاکستان اور انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری اقتصادی تعاون کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستان کیلئے تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔

پاکستان کو قرض کی قسط کا اجرا: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس طلب Read More »

میٹا، گوگل اور ٹک ٹاک خبروں کی ادائیگی کریں یا ٹیکس دیں: میڈیا کے لئے آسٹریلیا کا اقدام

آسٹریلیا نے عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مجوزہ قانون متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اگر بڑی ڈیجیٹل کمپنیاں مقامی نیوز اداروں کو ادائیگی نہیں کرتیں تو ان پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ وزیراعظم اینتھونی البانیز کے مطابق میٹا، گوگل اور ٹک ٹاک کو موقع دیا جائے گا

میٹا، گوگل اور ٹک ٹاک خبروں کی ادائیگی کریں یا ٹیکس دیں: میڈیا کے لئے آسٹریلیا کا اقدام Read More »

صائم ایوب کی پی ایس ایل میں بھی آؤٹ آف فارم: فی رن 8 لاکھ 34 ہزار روپے

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا جائزہ لیا جائے تو ایک بار پھر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ بھاری معاوضوں کے باوجود کارکردگی ہمیشہ رقم کے برابر نہیں ہوتی۔ کئی بڑے نام، جو نیلامی میں کروڑوں روپے کے عوض ٹیموں کا حصہ بنے، لیگ میں اپنی توقعات کے مطابق کھیل پیش نہ

صائم ایوب کی پی ایس ایل میں بھی آؤٹ آف فارم: فی رن 8 لاکھ 34 ہزار روپے Read More »

ایران اورامریکا کےدرمیان بیک ڈور رابطے تاحال جاری

ایران اورامریکا کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار دکھائی دے رہے ہیں تاہم پاکستان کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان بیک ڈور رابطے تاحال جاری ہیں۔ جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع پر اپنے اعلیٰ سکیورٹی مشیروں سے مشاورت شروع کردی ہے، جبکہ ۔ میڈیا رپورٹس کے

ایران اورامریکا کےدرمیان بیک ڈور رابطے تاحال جاری Read More »

سیمنٹ مہنگا کیوں؟ مسابقتی کمیشن نے ٹیکسز اور پالیسی خامیوں کو وجہ قراردے دیا

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں صرف طلب و رسد کا مسئلہ نہیں بلکہ بھاری ٹیکسز، پالیسی خامیوں اور مسابقتی رکاوٹوں کا نتیجہ ہیں۔ سی سی پی کی رپورٹ کے مطابق سیمنٹ کی قیمت میں ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کا حصہ 38

سیمنٹ مہنگا کیوں؟ مسابقتی کمیشن نے ٹیکسز اور پالیسی خامیوں کو وجہ قراردے دیا Read More »

پی ایس ایل 11 پلے آف: حیدر آباد نے کراچی اور لاہور کو ایونٹ سے باہرکردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں پلے آف مرحلے کے لیے چوتھی اور آخری ٹیم کا فیصلہ ہو گیا، جہاں حیدرآباد کنگز مین نے بہتر رن اوسط کی بنیاد پر کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین تینوں ٹیموں کے 10، 10 پوائنٹس تھے، جس کے باعث

پی ایس ایل 11 پلے آف: حیدر آباد نے کراچی اور لاہور کو ایونٹ سے باہرکردیا Read More »

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے کی شناخت سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور نے تقریباً پچاس گز کے فاصلے سے دوڑتے ہوئے

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے کی شناخت سامنے آگئی Read More »

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ: وہی ہوٹل اور گولیوں کی گونج؛ تاریخ نے خود کو دہرا دیا

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں فائرنگ کا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ تاریخ کی ایک خوفناک یاد کو تازہ کر گیا۔ یہ واقعہ ہلٹن ہوٹل میں پیش آیا، یہ وہی مقام ہے جہاں 1981 میں امریکی صدر رونلڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ: وہی ہوٹل اور گولیوں کی گونج؛ تاریخ نے خود کو دہرا دیا Read More »

سگنل: دنیا کی سب سے محفوظ میسیجنگ ایپ

موجودہ دور میں جہاں ڈیٹا کی حفاظت ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، سگنل کو طویل عرصے سے دنیا کی محفوظ ترین میسجنگ ایپ تصور کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم، حال ہی میں روسی ہیکرز کی جانب سے کیے جانے والے حملوں نے اس کی سیکیورٹی کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

سگنل: دنیا کی سب سے محفوظ میسیجنگ ایپ Read More »