عرب ممالک سے ایران جنگ کے اخراجات کا مطالبہ کر سکتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ جنگی اخراجات کے لیے عرب ممالک سے مالی معاونت طلب کی جا سکتی ہے، جبکہ دوسری جانب سفارتی کوششوں کو بھی جاری رکھنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان […]
عرب ممالک سے ایران جنگ کے اخراجات کا مطالبہ کر سکتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »









