سپر ماریو اب خلا میں! نئی فلم میں کہانی اور کرداروں کی نئی جہت
جاپان کے شہر کیوٹو میں مشہور گیم ڈیزائنر شیگیرو میاموتو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ان کا بنایا ہوا چھوٹا سا کردار ماریو دنیا بھر میں اتنا بڑا آئیکن بن جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے انٹرویو میں شیگیرو میاموتو […]
سپر ماریو اب خلا میں! نئی فلم میں کہانی اور کرداروں کی نئی جہت Read More »









