ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے
اسلام آباد: آج ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں نمازِ عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی اور ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ نمازِ عید کے بعد لوگ ایک […]
ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے Read More »









