آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر کی گرفتاری کا مطالبہ، حکومت کا موقف دینے سے گریز
آسٹریلوی حکومت ایک بڑے سفارتی تنازع کے بیچ گھِر گئی ہے، جب اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے مجوزہ دورۂ آسٹریلیا کے دوران ان کی گرفتاری کے مطالبے پر حکومت نے واضح مؤقف اختیار کرنے سے گریز کردیا ہے۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو آئندہ ہفتے چار روزہ دورے پر آسٹریلیا آنے کی دعوت دی گئی […]
آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر کی گرفتاری کا مطالبہ، حکومت کا موقف دینے سے گریز Read More »








