بچوں کی فحش تصاویر اور ڈیپ فیک اسکینڈل: فرانس میں ایکس کے دفتر پر چھاپہ
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے فرانس میں قائم دفاتر پر پیرس کے پراسیکیوٹر کی سائبر کرائم یونٹ نے چھاپہ مارا ہے۔ یہ کارروائی غیرقانونی ڈیٹا حاصل کرنے اور بچوں کی فحش تصاویر رکھنے میں مبینہ معاونت سمیت متعدد سنگین الزامات کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی۔ فرانسیسی پراسیکیوٹر کے دفتر […]
بچوں کی فحش تصاویر اور ڈیپ فیک اسکینڈل: فرانس میں ایکس کے دفتر پر چھاپہ Read More »









