اہم ترین

گیس کے بادلوں سے جنم لینے والے بلیک ہولز، کائنات کی ابتدا کی نئی کہانی

کائنات کی ابتدا کے صرف 20 کروڑ سال بعد ہی انتہائی دیوہیکل بلیک ہولز کی تیز رفتار افزائش نے سائنس دانوں کو طویل عرصے سے حیران کر رکھا ہے۔ یہ بلیک ہولز، جن کا وزن ہمارے سورج سے لاکھوں گنا زیادہ ہے، روایتی سائنسی نظریات کے مطابق ستاروں کے ملبے سے آہستہ آہستہ بننا ممکن […]

گیس کے بادلوں سے جنم لینے والے بلیک ہولز، کائنات کی ابتدا کی نئی کہانی Read More »

رات کی زندگی ہے دل کی کھلی دشمن: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

رات دیر تک جاگنے کے عادی افراد کے لیے تشویشناک انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ تازہ سائنسی تحقیق کے مطابق رات کو متحرک رہنے والے افراد میں دل کا دورہ یا فالج پڑنے کا خطرہ عام لوگوں کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ پایا گیا ہے۔ جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع

رات کی زندگی ہے دل کی کھلی دشمن: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

تیل کی ناکہ بندی کی دھمکی کے بعد امریکا کیوبا مذاکرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کیوبا کی قیادت کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ کسی ممکنہ معاہدے تک پہنچا جا سکے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چند دن قبل ٹرمپ نے کیوبا کی کمزور معیشت کو عملی طور پر تیل کی ناکہ بندی کی دھمکی دی تھی۔

تیل کی ناکہ بندی کی دھمکی کے بعد امریکا کیوبا مذاکرات Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی میدان میں آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتِ پاکستان کے اس بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں قومی ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں منتخب میچز کھیلنے کی ہدایت دینے کی بات کی گئی ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی میدان میں آگیا Read More »

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت سے نہیں

حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی مشروط اجازت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی دوسری ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا۔ حکومت پاکستان نے ٹیم کو ورلڈ میں شرکت کی منظوری دی ہے اور صاف کہہ دیا کہ پاکستان

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت سے نہیں Read More »

تیسرا ٹی 20 بھی پاکستان کے نام: آسٹریلیا کو پہلی بار وائٹ واش

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر پہلی بار ٹی 20 ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری مین میں پاکستان نے مسلسل تیسرا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے صائم ایوب ،

تیسرا ٹی 20 بھی پاکستان کے نام: آسٹریلیا کو پہلی بار وائٹ واش Read More »

ہر تیسرا شہری ان پڑھ: پاکستان تعلیم کے میدان میں جنوبی ایشیا کا سب سے پست ملک

پاکستان میں شرحِ خواندگی ایک بار پھر تشویشناک حد تک کم ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس اور عالمی بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی شرحِ خواندگی صرف 63 فیصد ہے، جو پورے جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہے۔ پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میژرمنٹ سروے کے

ہر تیسرا شہری ان پڑھ: پاکستان تعلیم کے میدان میں جنوبی ایشیا کا سب سے پست ملک Read More »

پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر ایران کا سخت جواب

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کو ’’بغاوت‘‘ قرار دیتے ہوئے امریکہ کو سخت وارننگ دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورا خطہ اس

پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر ایران کا سخت جواب Read More »

خبردار!میٹا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کرتے ہیں آپ کی مخبری۔۔ کیسے روکیں اشتہاری مواد

اکثر صارفین کو یہ احساس ہوتا ہے کہ انسٹاگرام پر دکھائی دینے والے اشتہارات حد سے زیادہ ذاتی نوعیت کے ہو گئے ہیں۔ کبھی کسی چیز پر بات ہو رہی ہوتی ہے اور کچھ ہی دیر بعد اسی سے متعلق ایڈ موبائل اسکرین پر آ جاتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ تاثر عام ہو گیا

خبردار!میٹا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کرتے ہیں آپ کی مخبری۔۔ کیسے روکیں اشتہاری مواد Read More »

خبردار! پیشاب روکنے کی عادت سے ہوسکتی ہیں 4 خطرناک بیماریاں

آج کی تیز رفتار زندگی میں ہم اکثر اپنے جسم کے اہم اشاروں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ دفتر کی مصروفیات، اسکول یا کالج کی کلاس، لمبا سفر یا قریب واش روم نہ ہونا ، ایسی کئی صورتحال میں لوگ پیشاب کو روک لیتے ہیں۔ بعض اوقات ہم جان بوجھ کر بھی اسے ٹال دیتے

خبردار! پیشاب روکنے کی عادت سے ہوسکتی ہیں 4 خطرناک بیماریاں Read More »