اہم ترین

ایران اورامریکا کےدرمیان بیک ڈور رابطے تاحال جاری

ایران اورامریکا کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار دکھائی دے رہے ہیں تاہم پاکستان کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان بیک ڈور رابطے تاحال جاری ہیں۔ جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع پر اپنے اعلیٰ سکیورٹی مشیروں سے مشاورت شروع کردی ہے، جبکہ ۔ میڈیا رپورٹس کے

ایران اورامریکا کےدرمیان بیک ڈور رابطے تاحال جاری Read More »

پوٹن کی ایران کو امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے عباس عراقچی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ روس مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات سینٹ پیٹرس برگ میں ہوئی، جہاں صدر پوٹن نے کہا کہ ماسکو خطے کے استحکام اور عوام کے

پوٹن کی ایران کو امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی Read More »

ایران کے معاملے میں امریکا کو سبکی اٹھانی پڑی ہے : جرمن چانسلر

جرمنی کے چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع میں امریکہ کو مشکلات کا سامنا ہے اور یہ جنگ جلد ختم ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ اپنے آبائی علاقے مارسبرگ میں ایک اسکول کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ ایرانی توقع سے زیادہ مضبوط ثابت ہوئے ہیں جبکہ امریکیوں

ایران کے معاملے میں امریکا کو سبکی اٹھانی پڑی ہے : جرمن چانسلر Read More »

سیمنٹ مہنگا کیوں؟ مسابقتی کمیشن نے ٹیکسز اور پالیسی خامیوں کو وجہ قراردے دیا

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں صرف طلب و رسد کا مسئلہ نہیں بلکہ بھاری ٹیکسز، پالیسی خامیوں اور مسابقتی رکاوٹوں کا نتیجہ ہیں۔ سی سی پی کی رپورٹ کے مطابق سیمنٹ کی قیمت میں ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کا حصہ 38

سیمنٹ مہنگا کیوں؟ مسابقتی کمیشن نے ٹیکسز اور پالیسی خامیوں کو وجہ قراردے دیا Read More »

بھارتی میعشیت کو ایران جنگ کا بڑا جھٹکا، لاکھوں افراد خلیجی ممالک سے بے دخل

ایران سے امریکا اسرائیل جنگ نے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے بھارتی شہریوں کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے، جہاں ہزاروں افراد ملازمتیں کھونے کے بعد وطن واپسی پر مجبور ہو گئے ہیں، جبکہ لاکھوں مزید غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق فروری کے

بھارتی میعشیت کو ایران جنگ کا بڑا جھٹکا، لاکھوں افراد خلیجی ممالک سے بے دخل Read More »

دنیا بارود کے ڈھیر پر: عالمی عسکری اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری ) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم تحفظ کی لہر اور جنگوں کے باعث عالمی دفاعی اخراجات میں 2.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد عسکری اخراجات مجموعی طور پر 2.6 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

دنیا بارود کے ڈھیر پر: عالمی عسکری اخراجات میں ریکارڈ اضافہ Read More »

بالی ووڈ کا ایک اور لیجنڈ چلا گیا: نوری اور خدا گواہ سے شہرت پانے والے بھارت کپور چل بسے

بالی ووڈ کے ورسٹائل اور سینئر اداکار بھارت کپور طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی موت کی تصدیق ان کے قریبی دوست اور معروف اداکار اوتار گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کپور گزشتہ تین روز سے علیل تھے اور

بالی ووڈ کا ایک اور لیجنڈ چلا گیا: نوری اور خدا گواہ سے شہرت پانے والے بھارت کپور چل بسے Read More »

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف دو سابق وزرائے اعظم متحد

اسرائیل کی سیاست میں اس وقت ایک بڑا ہلچل مچ گئی جب دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینٹ اور اپوزیشن لیڈر یائر لپید نے موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے ایک مشترکہ انتخابی فہرست پر الیکشن لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق ایک

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف دو سابق وزرائے اعظم متحد Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کا دوسرا دورہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اومان کے دورے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی قیادت کے ساتھ خطے کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی اور سفارتی پیش رفت پر بات چیت کریں گے۔ اسلام آباد واپسی سے قبل عباس عراقچی نے قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد

ایرانی وزیر خارجہ کا 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کا دوسرا دورہ Read More »

پی ایس ایل 11 پلے آف: حیدر آباد نے کراچی اور لاہور کو ایونٹ سے باہرکردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں پلے آف مرحلے کے لیے چوتھی اور آخری ٹیم کا فیصلہ ہو گیا، جہاں حیدرآباد کنگز مین نے بہتر رن اوسط کی بنیاد پر کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین تینوں ٹیموں کے 10، 10 پوائنٹس تھے، جس کے باعث

پی ایس ایل 11 پلے آف: حیدر آباد نے کراچی اور لاہور کو ایونٹ سے باہرکردیا Read More »