پی ایس ایل 11: راولپنڈی ہار گئی،حیدرآباد کنگزمین نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان سپر لیگ 11 میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو108 رنز سے ہرا کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگزمین کے خلاف راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ حیدرآباد کنگزمین نے مقررہ 20 اوورز میں 245 رنز
پی ایس ایل 11: راولپنڈی ہار گئی،حیدرآباد کنگزمین نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا Read More »









