ہمارے مدارس سے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ ہے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے خلاف یہ تاثر پھیلایا جا رہا ہے کہ وہاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو محدود کر دیا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں لوگوں کے دل و دماغ میں مدارس […]
ہمارے مدارس سے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ ہے: مولانا فضل الرحمان Read More »









