اہم ترین

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ میں بابر اور شاہین کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29 اور 31 جنوری جبکہ یکم فروری کو کھیلے جائیں گے، جو شام 4 بجے شروع ہوں گے۔ قومی ٹیم […]

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ میں بابر اور شاہین کی واپسی Read More »

سَیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں بلیو اوریجن آگئی، ایلون مسک کی اسٹار لنک کو مقابلہ

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی خلائی کمپنی بلیو اوریجن بلیو اوریجن نے سَیٹلائٹ انٹرنیٹ کے شعبے میں قدم رکھنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے کمیونیکیشن نیٹ ورک ٹیرا ویو کو متعارف کروایا ہے، جسے ایلون مسک کی اسپیس ایکس اور اس کی اسٹار لنک سروس کے لیے ایک بڑی

سَیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں بلیو اوریجن آگئی، ایلون مسک کی اسٹار لنک کو مقابلہ Read More »

سلمان خان کے شخصی حقوق کے خلاف چینی کمپنی نے قانونی جنگ چھیڑ دی

بالی ووڈ کےسلطان سلمان خان کے پرسنیلٹی رائٹس (شخصی حقوق) کے خلاف چینی کمپنی بھارتی ہائی کورٹ پہنچ گئی ہے۔ جس پرعدالت نے سلمان خان سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔ پرسنیلٹی رائٹس کے تحت کوئی بھی انسان اپنے نام، تصویر، آوازاور شناخت کے تجارتی استعمال کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ تاکہ اس کی اجازت

سلمان خان کے شخصی حقوق کے خلاف چینی کمپنی نے قانونی جنگ چھیڑ دی Read More »

کینسر کے علاج کے لئے تحقیق میں انقلاب: اےآئی ریڈی اوپن ڈیٹابیس کا آغاز

امریکی ادارے کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سی آرآئی) نے دنیا کا پہلا اے آئی ریڈی اوپن امیونوتھراپی ڈیٹابیس متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد کینسر کے جدید علاج، خاص طور پر امیونوتھراپی کی تحقیق کو تیز کرنا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق اسٹینفرڈ یونیورسٹی، یونیورسٹی آف پنسلوانیا، میموریل سلوان کیٹرنگ کینسر سینٹر اور

کینسر کے علاج کے لئے تحقیق میں انقلاب: اےآئی ریڈی اوپن ڈیٹابیس کا آغاز Read More »

ٹی 20 ورلڈ تنازع نے بھارت کی اولمپکس میزبانی کاخواب چکناچور

بھارت آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کو ایک بڑے اسپورٹس میزبان کے طور پر اپنی ساکھ مضبوط بنانے اور 2036 اولمپکس کی میزبانی کے خواب کی طرف ایک اہم قدم سمجھ رہا تھا، لیکن اب یہ ایونٹ بنگلا دیش کے ساتھ سفارتی تنازع اور سیاسی مداخلت کے الزامات کی نذر ہو گیا

ٹی 20 ورلڈ تنازع نے بھارت کی اولمپکس میزبانی کاخواب چکناچور Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک کے معاملات نئی کمپنی کے حوالے

چین کی ملکیت والی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک نے امریکا میں ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی اکثریتی ملکیت پر مشتمل ایک نئی مشترکہ کمپنی قائم کر لی ہے، جو اب امریکا میں ٹک ٹاک کا کاروبار چلائے گی۔ نئی

امریکا میں ٹک ٹاک کے معاملات نئی کمپنی کے حوالے Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب کے

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل Read More »

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کو بابر اعظم کا ایک رن 3 لاکھ 87 ہزار روپے کا پڑگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بگ بیش لیگ) میں کھیلنے کے لیے سڈنی سکسرز نے خطیر رقم ادا کی، تاہم ٹورنامنٹ کے اختتام پر ان کی کارکردگی ٹیم کے لیے خاطر خواہ واپسی ثابت نہ ہو سکی۔ اسٹار بلے باز بابر اعظم نے 2025-26 کے بگ

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کو بابر اعظم کا ایک رن 3 لاکھ 87 ہزار روپے کا پڑگیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اپنا مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہیں کھیلے گا۔ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے سے پہلے ہی اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ جمعرات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار Read More »

جہاں 45 سال خون رستا ہو وہاں امن نہیں جغرافیائی تبدیلیوں کے تقاضے ہوتے ہیں: فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں اور بارہا اس کا حلف اٹھا چکا ہوں جس علاقے میں 45 سال خون رستا ہو وہاں پھر قیام امن نہیں جغرافیائی تبدیلیوں کے تقاضے ہوتے ہیں ۔ ہمارے ہاں قومی پالیسیاں ہمیشہ بین الاقوامی دباؤ کے تحت بنتی

جہاں 45 سال خون رستا ہو وہاں امن نہیں جغرافیائی تبدیلیوں کے تقاضے ہوتے ہیں: فضل الرحمان Read More »