فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان غیر ملکی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسیز ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کی سیاسی قیادت، عمائدین اور معاشرے کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن، ترقی، قومی یکجہتی اور نوجوانوں کے روشن مستقبل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]









