مجھے کسی کو اپنی اہمیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں : کوہلی
ویرات کوہلی نے واضح کیا ہے کہ وہ اب کرکٹ کسی کو اپنی صلاحیت یا اہمیت ثابت کرنے کے لیے نہیں بلکہ صرف کھیل سے محبت کی خاطر کھیل رہے ہیں۔ بھارتی اسٹار بیٹر نے کہا کہ اگر کسی ماحول میں انہیں بار بار اپنی قدر ثابت کرنا پڑے تو وہ ایسی جگہ کا حصہ […]
مجھے کسی کو اپنی اہمیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں : کوہلی Read More »









