بوئنگ کمپنی کو طارہ حادثے پر متاثرہ خاندان کو 4 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
امریکی ریاست شکاگو کی ایک جیوری نے 2019 میں پیش آنے والے مہلک بوئنگ 737 میکس طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والی 24 سالہ امریکی شہری سامعہ استومو کے اہلخانہ کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 4 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ مقدمہ بوئنگ کے خلاف […]
بوئنگ کمپنی کو طارہ حادثے پر متاثرہ خاندان کو 4 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم Read More »









