July 30, 2025

آئندہ 5 سال میں 10لاکھ اے آئی اسپیشلسٹ: کابینہ میں نیشنل اے آئی پالیسی 2025 منظور

وفاقی کابینہ نے پاکستان کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عام آدمی کی آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی تک رسائی، ملک میں مکمل اے آئی ایکوسسٹم کے قیام اور اس حوالے سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے نیشنل اے آئی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کردہ […]

آئندہ 5 سال میں 10لاکھ اے آئی اسپیشلسٹ: کابینہ میں نیشنل اے آئی پالیسی 2025 منظور Read More »

حج پالیسی 2026 منظور: 2 لاکھ 55 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجنے کا فیصلہ

وفاقیکاینہ نےآئندہ برس حج کے لئے پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت حکومت نے حج 2026 کے کوٹے کو 195,000 سے بڑھا کر 255,000 کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ حج درخواستوں کی وصولی 4 اگست سے

حج پالیسی 2026 منظور: 2 لاکھ 55 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجنے کا فیصلہ Read More »

بھارت کا ڈبلیو سی ایل سیمی فائنل کا بائیکاٹ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

بھارت نے برطانیہ میں کھیلی جارہی ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میدان میں اترنے سے انکارکردیاہے ۔ جسکے بعد قومی ٹیم ایونت کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ منگل کو یووراج سنگھ کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز چمپئنز کو 5 وکٹ

بھارت کا ڈبلیو سی ایل سیمی فائنل کا بائیکاٹ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کمیٹی نے موجودہ معاشی حالات اور مہنگائی کے تخمینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کو 11

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

ٹرمپ نے مودی کو پریشانی میں ڈال دیا؛ بھارت پر 25 فیصد ٹیرف کے ساتھ جرمانہ بھی عائد

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یکم اگست سے اب بھارت کی برآمد ی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف عائد گا، اور اگر مودی سرکار نے روس سے ہتھیار اور تیل خریدا توجرمانہ بھی دینا ہوگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب پہلی مرتبہ صدر بنے تھے تو ان کی بھارتی وزیر

ٹرمپ نے مودی کو پریشانی میں ڈال دیا؛ بھارت پر 25 فیصد ٹیرف کے ساتھ جرمانہ بھی عائد Read More »

شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری، صنعتی اور تجارتی حلقے حکومتی مالیاتی پالیسی سے شدید مایوس ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔ جس پر صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے

شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس Read More »

اداکارہ علیزے شاہ کا منساء ملک کو ایک ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس

اداکارہ علیزے شاہ اور منساء ملک کے درمیان لفظی گولہ باری پر عدالتی جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے مومنہ مقصود عرف منساء ملک کو ایک ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔ جس کے بعد دونوں کے درمیان جاری لفظی جنگ اب قانونی گولہ باری میںتبدیل ہوگئی ہے۔ علیزے شاہ نے منساء

اداکارہ علیزے شاہ کا منساء ملک کو ایک ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس Read More »

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں: فیلڈ مارشل Read More »

گوگل کو اسٹریٹ ویو سے برہنہ شخص کی تصویر بنانے پر ہرجانہ دینے کا حکم

ارجنٹائن کی عدالت نے گوگل کو اسٹریٹ ویو سے برہنہ شخص کی تصویر بنانے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ 2017 کا ہے، جب ایک گوگل اسٹریٹ ویو گاڑی ارجنٹائن کے ایک دور دراز قصبے براگادو سے گزر رہی تھی۔ اسی دوران ایک شخص

گوگل کو اسٹریٹ ویو سے برہنہ شخص کی تصویر بنانے پر ہرجانہ دینے کا حکم Read More »

اب واٹس ایپ کیمرے سے بھی آئے گی نائٹ موڈ کی بہترین تصویر

واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ بیٹا ایپ کے لیے کیمرا انٹرفیس میں نیا نائٹ موڈ فیچر ٹیسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ بیٹا ورژن 2.25.22.2 میں یہ فیچر منتخب صارفین کو ملا ہے۔ اب جیسے ہی کوئی صارف ایپ کے ان بلٹ کیمرہ سے لو-لائٹ یا کم روشنی والے ماحول میں تصویر کلک کرنے جاتا

اب واٹس ایپ کیمرے سے بھی آئے گی نائٹ موڈ کی بہترین تصویر Read More »