August 13, 2025

پاکستان کا ریلوے ٹریک زائد المیعاد اور سگنل کا فرسودہ : رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

وزیر ریلوے نے ملک کے ریلوے نظام سے متعلق دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق پاکستان کے 87 فیصد ریلوے ٹریک زائد المیعاد اور سگنل کا نظام 80 فیصد فرسودہ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے 233 انجن 20 سال کی مقررہ معاشی زندگی، 1183 […]

پاکستان کا ریلوے ٹریک زائد المیعاد اور سگنل کا فرسودہ : رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش Read More »

فورسز کو 3 ماہ کیلئے مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا اختیار دینے کا بل منظور

قومی اسمبلی نے آرمڈ فورسز یا سول آرمڈ فورسز کو 3 ماہ کے لیے کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کے اختیارات دینے کا بل منظور کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024 کی شق وار منظوری دے دی گئی، اپوزیشن نے انسداد دہشتگری ترمیمی بل

فورسز کو 3 ماہ کیلئے مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا اختیار دینے کا بل منظور Read More »

گوگل نے پکسل 10 کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

گوگل 20 اگست کو اپنی آنے والی گوگل پکسل 10 سیریز مارکیٹ میں لانے کے لیے تیار ہے ، جس کا اعلان میڈ بائی گوگل ایونٹ میں کیا جائے گا۔ اب برانڈ نے پکسل 10 پرو فولڈ کا انکشاف کیا ہے ، جو اس کی لائن اپ میں آنے والا کتابی انداز کا فولڈ ایبل

گوگل نے پکسل 10 کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کو جنوبی سوڈان میں آباد کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے:ترک میڈیا

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل جنوبی سوڈان کے ساتھ غزہ سے جنگ زدہ مشرقی افریقی ملک میں فلسطینیوں کی آبادکاری کے امکان کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔ رواں برس فروری میں امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو عرب اور افریقی ملکوں میں منتقل کرنے کی تجویز

اسرائیل فلسطینیوں کو جنوبی سوڈان میں آباد کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے:ترک میڈیا Read More »

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بدھ پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو ایک درجہ بہتر کرتے ہوئے ’ Caa2‘ سے بڑھا کر ‘Caa1’ کر دیا ہے۔ موڈیز نے اپنے آؤٹ لک میں پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرنے کی وجہ ملک کی بتدریج بہتر ہوتی بیرونی مالی پوزیشن بتائی ہے۔ اس سے قبل 24 جولائی

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری Read More »

اسرائیلی کمپنی کا “نامعلوم یورپی ملک” سے1.64 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ

اسرائیلی فوجی ٹیکنالوجی کی کمپنی ایلبٹ سسٹمز نے ایک یورپی ملک کے ساتھ طویل فاصلے تک درست نشانہ لگانے والے توپ خانے، راکٹ سسٹمز اور ڈرون کی فراہمی کے لیے 1.64 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے الجزیرہ نے “دی ٹائمز آف اسرائیل” اخبار میں شائع خبرکے حوالےسےکہا ہے کہ نامعلوم یورپی ملک نے اے

اسرائیلی کمپنی کا “نامعلوم یورپی ملک” سے1.64 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ Read More »

سری دیوی جتنی بڑی اداکارہ اتنی ہی اچھی انسان بھی تھیں: عدنان صدیقی

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکارہ سری دیوی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہجتنی بڑی اداکارہ اتنی ہی اچھی انسان بھی تھیں۔ بالی ووڈ کی سپر اسٹار سری دیوی کو دنیاسے گزرے 7 سال بیت گئے ہیں لیکن انکے ساتھ کام کرنے والے فنکار آج بھی انہیں یاد کرتے

سری دیوی جتنی بڑی اداکارہ اتنی ہی اچھی انسان بھی تھیں: عدنان صدیقی Read More »

کمزور ہڈیاں جلدی مضبوط بنانی ہیں تو 4 غذا لازمی استعمال کریں

آج کل کے لوگوں کو بڑھاپا آتا نہیں کہ انہیں گھٹیا اور عرق النسا کا مرض لاحق ہوجاتاہے۔یہ دونوں بیماریاں ہڈیوں کی طاقت چوس لیتی ہیں۔ ان بیماری سے بچنے کے لیے آپ کو اپنی خوراک میں کیلشیم اور پوٹاشیم سے بھرپور غذاؤں کو شامل کرنا چاہیے۔ اگر آپ اکثر کمر درد، قد میں کمی،

کمزور ہڈیاں جلدی مضبوط بنانی ہیں تو 4 غذا لازمی استعمال کریں Read More »

تیسرا ون ڈے:پاکستان 92 رنز پر ڈھیر:ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد سیریزجیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 202 رنز سے ہرا کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-2 سے جیت کر 34 سال کاقحط ختم کردیا۔ منگل کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانننے ویسٹس انڈیز کو ٹاسجیت کر بیٹنگ کی دعوت

تیسرا ون ڈے:پاکستان 92 رنز پر ڈھیر:ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد سیریزجیت لی Read More »

ایلون مسک کاایپل پر جانبداری کا الزام ، عدالت سے رجوع کا اعلان

ایکس، اسپیس ایکس ٹیسلا اور ایکس اے آئی جیسی کمپنیوں کےمالک ایلون مسک نے ۤایپل پر اینٹی ٹرسٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ایپل نے ایسا ماحول پیدا کیا ہے جس میں اوپن اے آئی کے علاوہ کوئی اور مصنوعی ذہانت کی کمپنی

ایلون مسک کاایپل پر جانبداری کا الزام ، عدالت سے رجوع کا اعلان Read More »