November 18, 2025

سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ: بابر ناکام ، فخر اور عثمان نے زمبابوے سےجیت دلائی

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر اپنےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ زمبابوے کی بیٹنگ زمبابوے کے اوپنرز نے […]

سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ: بابر ناکام ، فخر اور عثمان نے زمبابوے سےجیت دلائی Read More »

جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سازش کے تحت پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور عوام کا حق چھین کر ایک کٹھ پتلی وزیرِاعظم مسلط کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک نہیں بلکہ دو مرتبہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو

جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول Read More »

اسٹمپس پر غصہ دکھانا مہنگا پڑگیا: بابر اعظم کو جرمانہ

قومی کرکٹر بابر اعظم کو کھیل کے دوران غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق بابر اعظم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا

اسٹمپس پر غصہ دکھانا مہنگا پڑگیا: بابر اعظم کو جرمانہ Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ تشکیل نو کے نتیجے میں اہم ججز کو اعلیٰ آئینی اداروں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر بن گئے ہیں۔

ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو Read More »

سہ ملکی ٹی20 سیریزسے پہلے سری لنکا کو دھچکا، کپتان سمیت دو اہم کھلاڑی وطن روانہ

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو سہ ملکی ٹی20 سیریزسے قبل ایک بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا اور اہم کھلاڑی اسیتھا فرنانڈو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے

سہ ملکی ٹی20 سیریزسے پہلے سری لنکا کو دھچکا، کپتان سمیت دو اہم کھلاڑی وطن روانہ Read More »

برطانیہ میں تارکین وطن کیلئے اب سیاسی پناہ لینا بھی ہوگا مشکل: اصلاحات کا اعلان

برطانیہ نے امیگریشن کے نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر قانونی افراد کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے گا اور پناہ کے نظام میں کئی اہم اصلاحات کی جائیں گی۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ چار برسوں میں تقریباً چار

برطانیہ میں تارکین وطن کیلئے اب سیاسی پناہ لینا بھی ہوگا مشکل: اصلاحات کا اعلان Read More »

رنویر سنگھ کی فلم دھُرندھر کا ٹریلر ریلیز: سنجے دت کی انٹری نے مچایا تہلکا

بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم “دھُرندھر” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ 4 منٹ 7 سیکنڈ پر مشتمل یہ ٹریلر ایکشن، پاورفل ڈائیلاگز اور زبردست جذبات سے بھرپور ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکا مچا دیا۔ ٹریلر کی شروعات ارجن رامپال

رنویر سنگھ کی فلم دھُرندھر کا ٹریلر ریلیز: سنجے دت کی انٹری نے مچایا تہلکا Read More »

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ دینے کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو دنیا کے جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ فراہم کرنے کی منظوری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے 8 سال بعد واشنگٹن کے اہم دورے سے صرف ایک دن پہلے سامنے آیا ہے، جسے سفارتی اور دفاعی

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ دینے کی منظوری دے دی Read More »

واٹس ایپ کا متبادل ایکس چیٹ: ایڈٹ، ڈیلیٹ اور ڈس اپیئرنگ میسیجز سب کچھ

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں نیا اور مکمل طور پر انکرپٹڈ میسجنگ سسٹم ایکس چیٹ متعارف کرا دیا۔ یہ پلیٹ فارم واٹس ایپ اور دیگر ایپس کا متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ ایلون مسک آہستہ آہستہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ایوری تھنگ ایپ میں بدلنے کی سمت بڑھ

واٹس ایپ کا متبادل ایکس چیٹ: ایڈٹ، ڈیلیٹ اور ڈس اپیئرنگ میسیجز سب کچھ Read More »

کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز

کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا پہلا بنکرنگ لائسنس جاری کر کے عالمی معیار کی بنکرنگ سروسز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم قدم ملک کی میری ٹائم تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز ہے، جس کا مقصد کراچی پورٹ کو علاقائی سطح پر ایک مضبوط مسابقتی مقام دلانا ہے۔ کراچی

کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز Read More »