بابر اعظم پھر ناکام، ورلڈ کپ اسکواڈ میں انتخاب پر سوال اٹھ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ صورتحال پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، اور ناقدین کے مطابق بابر اعظم کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ میں شامل کرنا ٹیم کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیاکے خلاف جاری ٹی20 سیریز میں بابر اعظم کی خراب فارم برقرار ہے۔ لاہور میں کھیلے گئے دوسرے […]
بابر اعظم پھر ناکام، ورلڈ کپ اسکواڈ میں انتخاب پر سوال اٹھ گئے Read More »







