اب کتاب سے براہِ راست سوال پوچھیں: اے آئی نے کتابوں کو بھی باتیں کرنا سکھا دیا
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے ترقی نے اب کتابوں کی دنیا میں بھی ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ نئی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے قارئین اب کتاب پڑھتے ہوئے براہِ راست اسی کتاب سے سوال پوچھ سکیں گے اور فوری جواب حاصل کر سکیں گے، جس سے مطالعہ پہلے سے […]