ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ٹاس کے لئے دیا گیا سکہ جیب میں ڈال کر بھول گئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ نیو یارک میں ہوا جس میں پاکستان اور بھارت مد مقابل تھے۔
ٌپاکستان نے تاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا لیکن اس وقت ایسی صورت حال ہوئی کہ روہت شرما اور بابر اعظم ہنس پڑے۔
جب ٹاس کے میزبان روی شاستری نے انڈٰین کپتان روہت شرما سے سکہ اچھالنے کے لیے کہا تو وہ پریشان ہو گئے کہ کہاں رکھا ہوا ہے۔