سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کا فیشن:نوجوانوں میں اسموکنگ پوز کا رجحان
دنیا بھر میں اگرچہ سگریٹ نوشی کی شرح گزشتہ کئی دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، لیکن سوشل میڈیا، فیشن اور شوبز کی دنیا میں سگریٹ کو ایک بار پھر فیشن اسٹیٹمنٹ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جس پر صحت کے ماہرین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]