ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکی تجویز کا جواب بھجوا دیا
ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے سے متعلق دی گئی حالیہ تجویز کا جواب پاکستان کے ذریعے بھجوا دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق تہران کے جواب میں خطے میں جنگ کے خاتمے، خلیجی سلامتی اور آبنائے ہرمز میں بحری تحفظ کے معاملات پر خصوصی توجہ دی گئی
ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکی تجویز کا جواب بھجوا دیا Read More »









