ویب ڈیسک

پاکستان کی کوششیں کامیاب: قطرسے این ایل جی کا ایک اور جہاز کراچی کے لئے روانہ

علاقائی کشیدگی کے ماحول میں پاکستان کیلئے بڑی سفارتی اور توانائی پیش رفت سامنے آگئی۔ الجزیرہ کے مطابق قطر کا دوسرا ایل این جی ٹینکر مِہزم آبنائے ہرمز عبور کرتے ہوئے پاکستان کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔174 ہزار مکعب میٹر گیس لے جانے والا یہ بحری جہاز قطر کی راس اللفان بندرگاہ سے روانہ ہوا

پاکستان کی کوششیں کامیاب: قطرسے این ایل جی کا ایک اور جہاز کراچی کے لئے روانہ Read More »

دی ریولوشن از ناٹ اوور! منی ہائیسٹ کی دنیا دوبارہ آباد ہونے لگی

دنیا بھر میں دھوم مچانے والی مشہور سیریز منی ہائیسٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، کیونکہ نیٹ فلکس نے اشارہ دیا ہے کہ لا کاسا دی پاپیل کی دنیا ابھی ختم نہیں ہوئی۔ اگرچہ منی ہائیسٹ کا پانچواں اور آخری سیزن دسمبر 2021 میں اختتام پذیر ہوگیا تھا، لیکن اب نیٹ فلکس

دی ریولوشن از ناٹ اوور! منی ہائیسٹ کی دنیا دوبارہ آباد ہونے لگی Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 72 ہزار 740 تک پہنچ گئی

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ فلسطینی حکام کے مطابق شہدا کی مجموعی تعداد بڑھ کر 72 ہزار 740 ہو گئی ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی “وفا” کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی کارروائیوں میں اب تک 1 لاکھ 72 ہزار 192 سے زائد افراد زخمی بھی ہو چکے

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 72 ہزار 740 تک پہنچ گئی Read More »

ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کا ملزم کوہل ایلن عدالت میں پیش، الزامات ماننے سے انکار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار 31 سالہ کوہل ایلن نے عدالت میں تمام الزامات سے انکار کر دیا ہے۔ ملزم کے وکیل نے عدالت میں ان کی جانب سے “نوٹ گلٹی” کی درخواست داخل کی، جبکہ فرد جرم میں صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش، فیڈرل اہلکار

ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کا ملزم کوہل ایلن عدالت میں پیش، الزامات ماننے سے انکار Read More »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو پاکستان پر 179 رنز کی برتری، مقابلہ ڈرا کی جانب گامزن

ڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا جہاں چوتھے روز کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا کر پاکستان پر مجموعی طور پر 179 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میر پور میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن بنگلادیش نے دن

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو پاکستان پر 179 رنز کی برتری، مقابلہ ڈرا کی جانب گامزن Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سےایک ماہ میں 3.5 ارب ڈالرکی ترسیلات زر

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل 2026 کے دوران 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجیں، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 11.4 فیصد زیادہ ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق اگرچہ ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 7.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سےایک ماہ میں 3.5 ارب ڈالرکی ترسیلات زر Read More »

ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں: ایران نے امریکی رویہ غیر معقول قرار دےدیا

ایران نے کہا ہے کہ اس کی جانب سے خطے میں امن کیلئے ایک ذمہ دارانہ اور فراخدلانہ تجویز دی گئی تھی لیکن امریکا مذاکرات میں غیر معقول اور یکطرفہ مطالبات کررہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے

ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں: ایران نے امریکی رویہ غیر معقول قرار دےدیا Read More »

یورپی یونین نے شام سے تجارتی تعلقات مکمل بحال کر دیے

یورپی یونین نے تقریباً 14 سال بعد شام کے ساتھ مکمل تجارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، جسے جنگ زدہ ملک کی اقتصادی بحالی کیلئے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یورپی کونسل کے مطابق شام کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر عائد جزوی پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں،

یورپی یونین نے شام سے تجارتی تعلقات مکمل بحال کر دیے Read More »

بغیر اجازت تصویر استعمال کرنے پر پاپ اسٹار دعا لیپاکا سام سنگ کے خلاف مقدمہ

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ دعا لیپا نے جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے خلاف امریکی عدالت میں بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دعا لیپا نے الزام عائد کیا ہے کہ سام سنگ نے بغیر اجازت ان کی تصویر استعمال کرتے ہوئے امریکہ میں ٹی وی سیلز بڑھانے کی کوشش

بغیر اجازت تصویر استعمال کرنے پر پاپ اسٹار دعا لیپاکا سام سنگ کے خلاف مقدمہ Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کیلئے اپنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جہاں کینگروز تین میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کا مقابلہ کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں الیکس کیری، کیمرون گرین، جوش انگلس، مارنوس لبوشین، ایڈم زمپا اور نیتھن ایلس سمیت کئی

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان Read More »