ویب ڈیسک

امریکا نے شام میں قید 5700 سے زائد داعش جنگجو قیدیوں کو عراق منتقل کردیا

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام سے 5 ہزار 700 سے زائد مشتبہ داعش (آئی ایس آئی ایل) جنگجوؤں کو عراق منتقل کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ امریکی افواج کی سینٹرل کمانڈ کے جاری بیان کے مطابق شام میں قید رکھے گئے داعش جنگجوؤں کی منتقلی کا 23 روزہ منتقلی […]

امریکا نے شام میں قید 5700 سے زائد داعش جنگجو قیدیوں کو عراق منتقل کردیا Read More »

اے آئی اداکاروں کے لیے خوفناک ہے: ابھیشیک بچن

بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اداکاروں کے لیے ڈراؤنا ثابت ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ابھیشیک بچن نے کہا کہ وہ اے آئی کے ساتھ زیادہ

اے آئی اداکاروں کے لیے خوفناک ہے: ابھیشیک بچن Read More »

کیا بڑے فنکاروں کو سماجی مسائل پر بولنا چاہیے؟ تاپسی پنو کا دلچسپ جواب

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری سے فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ وہ ایک بار پھر ہدایتکار انوبھو سنہا کے ساتھ فلم اسی میں جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل بھی دونوں کی جوڑی نے سنجیدہ اور فکر انگیز موضوعات پر کامیاب فلمیں

کیا بڑے فنکاروں کو سماجی مسائل پر بولنا چاہیے؟ تاپسی پنو کا دلچسپ جواب Read More »

ہاتھ ملانے کا فیصلہ بھارتی کھلاڑیوں پر چھوڑ دیا: سلمان علی آغا

ٹی20 ورلڈ کپ کا سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والا مقابلہ اتوار کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ اندازہ ہے کہ اس ہائی وولٹیج میچ کو دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد شائقین دیکھیں گے، جس کے باعث

ہاتھ ملانے کا فیصلہ بھارتی کھلاڑیوں پر چھوڑ دیا: سلمان علی آغا Read More »

عمران خان کا طبی بنیادوں پر رہائی کے لیے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو بدعنوانی کے مقدمے میں سنائی گئی 17 سال قید کی سزا معطل کر کے فوری رہا کیا جائے۔ یہ درخواست عمران خان کی خراب صحت کے پیشِ نظر دائر کی گئی ہے۔ جمعرات

عمران خان کا طبی بنیادوں پر رہائی کے لیے عدالت سے رجوع Read More »

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائیٹ ڈانس کی اے آئی میدان میں انٹری

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائیٹ ڈانس اب تیزی سے ترقی کرتی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا میں خود کو ایک بڑے کھلاڑی کے طور پر منوا رہی ہے۔ بیجنگ میں قائم کمپنی گزشتہ کئی برسوں سے ٹک ٹاک کے حوالے سے

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائیٹ ڈانس کی اے آئی میدان میں انٹری Read More »

منوج باجپائی مشکل میں پھنس گئے: گھوس خور پنڈٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

جبل پور: فلمی دنیا میں ایک بار پھر اظہارِ رائے اور سماجی حساسیت کے درمیان کشمکش کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ اداکار منوج باجپئی سے منسوب فلم گھوس خور پنڈت اب مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور کی ضلع عدالت میں قانونی جانچ کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں اس حوالے سے

منوج باجپائی مشکل میں پھنس گئے: گھوس خور پنڈٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلا اپ سیٹ: آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست

زمبابوے نے طاقتور آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 عالمی کپ کی تاریخ کا ایک اور یادگار اپ سیٹ رقم کر دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے مقابلے میں کپتان سکندر رضا کی قیادت میں زمبابوے نے نا صرف آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلا اپ سیٹ: آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست Read More »

ڈان 3 سے رنویر سنگھ آؤٹ: ہرتھیک روشن نے افواہوں کا خاتمہ کردیا

ہدایتکار فرحان اختر کی آنے والی فلم ڈان 3 کافی عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب فلم سے رنویَر سنگھ کی علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں، تو شائقینِ فلم کے درمیان قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں کہ شاید ان کی جگہ ہرتیک روشن کو کاسٹ کیا جا

ڈان 3 سے رنویر سنگھ آؤٹ: ہرتھیک روشن نے افواہوں کا خاتمہ کردیا Read More »

امریکا میں اے آئی پر سیاسی جنگ: اینتھروپک بمقابلہ اوپن اے آئی کیمپ

مصنوعی ذہانت کے ضوابط پر امریکا میں جاری کشمکش اس وقت کھل کر سامنے آ گئی جب اے آئی کمپنی اینتھروپک نے ایک ایسے سیاسی گروپ کو بھاری چندہ دیا جو ایک اوپن اے آئی کی حمایت یافتہ تنظیم کے مدمقابل کھڑا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر ہوئی ہے جب امریکی وسط مدتی

امریکا میں اے آئی پر سیاسی جنگ: اینتھروپک بمقابلہ اوپن اے آئی کیمپ Read More »