بھارتی میعشیت کو ایران جنگ کا بڑا جھٹکا، لاکھوں افراد خلیجی ممالک سے بے دخل
ایران سے امریکا اسرائیل جنگ نے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے بھارتی شہریوں کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے، جہاں ہزاروں افراد ملازمتیں کھونے کے بعد وطن واپسی پر مجبور ہو گئے ہیں، جبکہ لاکھوں مزید غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق فروری کے
بھارتی میعشیت کو ایران جنگ کا بڑا جھٹکا، لاکھوں افراد خلیجی ممالک سے بے دخل Read More »









