عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو معمول کے طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ رات سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ
عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل Read More »









