ویب ڈیسک

ایران سے جنگ کی امریکی تفصیلات کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکی محکمہ دفاع کی میڈیا بریفنگز پر شفافیت کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں ناقدین کا کہنا ہے کہ بیانات میں سخت لہجہ تو موجود ہے مگر عملی تفصیلات بہت کم فراہم کی جا رہی ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ماضی کی جنگوں […]

ایران سے جنگ کی امریکی تفصیلات کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے Read More »

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارگ پر بڑا حملہ، تمام فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین بم حملوں میں سے ایک کرتے ہوئے ایران کے جزیرہ خارگ پر موجود تمام فوجی اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارگ پر بڑا حملہ، تمام فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

مشرق وسطیٰ میں جاری لڑائی کے دوران اے آئی کی یلغار

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے پھیلائی جانے والی غلط معلومات کا ایک نیا اور خطرناک رجحان سامنے آگیا ہے۔ اب صرف جعلی تصاویر ہی نہیں بلکہ اصل تصاویر کو بھی اے آئی کی مدد سے اس طرح “بہتر” بنایا جا رہا ہے کہ حقیقت کا تاثر بدل

مشرق وسطیٰ میں جاری لڑائی کے دوران اے آئی کی یلغار Read More »

باجوڑ میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ: 10 اہلکار شہید

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں کم از کم 10 اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس حکام نے بتایا ہےکہ لوئی ماموند میں فرنٹیئر کور اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ کو بارود سے بھری گاڑی کے

باجوڑ میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ: 10 اہلکار شہید Read More »

شوکت خانم اسپتال کے سی ایم او کا عمران خان کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق سے انکار

شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی صحت کے حوالے سے وضاحت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود بانی کی طبیعت کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے اور حکومت سے درخواست کی کہ معاملے کی نگرانی انہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان یا بانی کے

شوکت خانم اسپتال کے سی ایم او کا عمران خان کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق سے انکار Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا سپر ایٹ میں پہنچ گیا، آسٹریلیا اخراج کے دہانے پر

کینڈی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری اسکور کر دی۔ ان کی ناقابلِ شکست اننگز کی بدولت سری لنکا نے آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا سپر ایٹ میں پہنچ گیا، آسٹریلیا اخراج کے دہانے پر Read More »

اداکاروں کے فائٹنگ سین: امریکی فلم ساز کمپنیاں بائٹ ڈانس کے اے آئی ماڈل سے پریشان

چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس نے ہالی ووڈ کی بڑی فلمی کمپنیوں اور اداکار تنظیموں کی جانب سے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے الزامات کےبعد اپنے نئے اے آئی ویڈیو ماڈل سیڈانس 2.0 سے متعلق حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط بنانےکا اعلان کردیا۔ ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے اپنا

اداکاروں کے فائٹنگ سین: امریکی فلم ساز کمپنیاں بائٹ ڈانس کے اے آئی ماڈل سے پریشان Read More »

بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے بچے کی پیدائش پر بینک ملازم کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کےایک مرد ملازم نے بچےکی پیدائش پر قانون کے مطابق ایک ماہ کی چھٹیاں مانگی تھیں ۔ لیکن مرکزی بینک نے

بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ Read More »

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف یورپ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے یورپی ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کر رہا ہے، تاکہ اس مسئلے کو مشترکہ طور پر ختم کیا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز ویانا میں پاکستان–آسٹریا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف یورپ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: شہباز شریف Read More »

اسٹیون اسمتھ بالآخر آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

آسٹریلیا نے تجربہ کار بلے باز اسٹیون اسمتھ کو باضابطہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ وہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کی جگہ ٹیم کا حصہ بنے ہیں، جو انجری کے باعث پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے تھے۔ اس فیصلے کے بعد اسٹیون اسمتھ پیر کی

اسٹیون اسمتھ بالآخر آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل Read More »