گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی
گلوکارہ قراۃ العین بلوچ سکردو میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ قراۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ قراۃ العین بلوچ کو ریجنل ہسپتال سکردو منتقل کیا گیا تھا جہاں طبی امداد کے […]
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی Read More »









