ویب ڈیسک

غزہ میں اسرائیلی بربرریت: شہدا کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ گئی

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جنگ میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 73,003 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 173,252 تک پہنچ چکی ہے۔ وزارتِ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربرریت: شہدا کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ گئی Read More »

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یہ اقدام قومی سلامتی کے تحفظ اور بین الاقوامی قوانین کے تحت اختیار کیے گئے طریقہ کار کا حصہ ہوگا۔ پریس کانفرنس کے دوران اسماعیل بقائی

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ Read More »

ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی میزبانی پاکستان کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا، جسے انہوں نے عالمی امن اور سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی میزبانی پاکستان کرے گا، وزیراعظم Read More »

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگالے اپنے گھر میں مردہ پائی گئی ہیں، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے نواحی علاقے نالاسوپارا میں پیش آیا، جو اچولے پولیس اسٹیشن کی حدود میں آتا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ اتوار

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد Read More »

ایران امریکا معاہدہ: بلاول بھٹو زرداری کا ملکی سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین

بلاول بھٹو زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان طے

ایران امریکا معاہدہ: بلاول بھٹو زرداری کا ملکی سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین Read More »

ایران امریکا معاہدہ:اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بھی پاکستان کے معترف

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرلانتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

ایران امریکا معاہدہ:اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بھی پاکستان کے معترف Read More »

ایران امریکا معاہدہ: 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں دستخط ہوں گے

تین ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی کشیدگی اور فوجی محاذ آرائی کے بعد امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے پر متفق ہو گئے ہیں، جسے عالمی معیشت اور توانائی کی منڈیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عرب نیوز

ایران امریکا معاہدہ: 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں دستخط ہوں گے Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم : جرمنی نے برازیل سے اعزاز چھین لیا

جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے کیوراساؤ کو 1-7 سے شکست دے کر ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ جرمنی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ کیوراساؤ کے خلاف ساتواں گول اسکور

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم : جرمنی نے برازیل سے اعزاز چھین لیا Read More »

اےآئی نے چھاتی کےکینسر کی بروقت تشخیص میں نئی امید جگا دی

مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) طبی شعبے میں تیزی سے اپنی اہمیت منوا رہی ہے اور اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اے آئی کی مدد سے بریسٹ کینسر کی ابتدائی علامات بیماری کی باضابطہ تشخیص سے تقریباً چھ سال پہلے تک شناخت کی جا سکتی ہیں۔ طبی جریدے ریڈیو لوجی میں

اےآئی نے چھاتی کےکینسر کی بروقت تشخیص میں نئی امید جگا دی Read More »

سوئیڈش فٹبالر یاسین ایاری کا آبائی ملک تیونس کے خلاف گول پر سجدہ شکر اور خاموش جشن

یاسین ایاری نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے پہلے ہی میچ میں دو شاندار گول کرکے سویڈن کو تیونس کے خلاف بڑی کامیابی دلائی، تاہم اپنے آبائی ملک کے خلاف گول کرنے کے باوجود ان کا پرسکون اور منفرد انداز جشن شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ مونتری میں کھیلے گئے گروپ ایچ

سوئیڈش فٹبالر یاسین ایاری کا آبائی ملک تیونس کے خلاف گول پر سجدہ شکر اور خاموش جشن Read More »