ایران مذکرات کی میز پر آئے ورنہ مزیدنقصان ہوگا: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت کچھ ہوگا۔ امریکی نیوز چینل اے بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے خیال میں یہ (اسرائیلی حملہ )بہت اچھا رہا ہے۔ ہم نے […]
ایران مذکرات کی میز پر آئے ورنہ مزیدنقصان ہوگا: ٹرمپ Read More »