اپنی آخرت کی تیاری خود کریں: ثنا خان کا سوشل میڈیا پر فکر انگیز بیان
بھارتی اداکارہ اور سابق شوبز شخصیت ثنا خان نے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں دنیا کی بےثباتی اور آخرت کی تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر انسان کو اپنی قبر اور آخرت کی فکر خود کرنی چاہیے، کیونکہ آخرکار کوئی دوسرا اس کے کام نہیں آئے گا۔ ثنا خان نے اپنے انسٹاگرام […]
اپنی آخرت کی تیاری خود کریں: ثنا خان کا سوشل میڈیا پر فکر انگیز بیان Read More »









