بغیر اجازت تصویر استعمال کرنے پر پاپ اسٹار دعا لیپاکا سام سنگ کے خلاف مقدمہ
عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ دعا لیپا نے جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے خلاف امریکی عدالت میں بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دعا لیپا نے الزام عائد کیا ہے کہ سام سنگ نے بغیر اجازت ان کی تصویر استعمال کرتے ہوئے امریکہ میں ٹی وی سیلز بڑھانے کی کوشش […]
بغیر اجازت تصویر استعمال کرنے پر پاپ اسٹار دعا لیپاکا سام سنگ کے خلاف مقدمہ Read More »









