ماں بننے کے بعد خود کو وقت دینا سیکھا: کیارا ایڈوانی
اداکارہ کیارا اٰیڈوانی نے ماں بننے کے بعد خود میں ہونے والی ذہنی و جذباتی تبدیلیوں پربات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ راج شمانی نامی یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں کیارا آڈوانی نے کہا کہ ماں بننے کا تجربہ ایک بڑی شناختی تبدیلی ہے اور اس دوران خود کو وقت دینا اور نرمی برتنا بہت ضروری […]
ماں بننے کے بعد خود کو وقت دینا سیکھا: کیارا ایڈوانی Read More »









