ایران جنگ کے اثرات: ملک میں ماہانہ مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں مہنگائی ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ہے اور مارچ 2026 میں یہ 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی سالانہ شرح بڑھ
ایران جنگ کے اثرات: ملک میں ماہانہ مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »









