اہم ترین

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج

دریائے چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے سیلابی ریلے اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے سندھ کی جانب گامزن ہیں لیکن اس سے پہلے پنجاب کو ملتان بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج Read More »

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا

امریکی اخبار ’نیو یارک‘ ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ رواں برس ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت نہیں آئیں گے۔ کم و بیش 2 دہائیاں قبل بھارت جاپان ، آسٹریلیا اور امریکا نے آفات سے بچاؤ کی کوششوں میں تعاون کے لیے 2007 میں ایک غیر رسمی اتحاد

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا Read More »

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شدید ذہنی بیماری پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر میں مبتلا ہیں اور اس کی وجہ شوبز انڈسٹری میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ہے۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی۔جس میں انہوں نے لکھا کہ 12 گھنٹے مسلسل کام کے دوران روا رکھا

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف Read More »

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ ایک سال سے کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریا کی پیدائش 23 اپریل 1987 کو ممبئی میں ہوئی تھی۔ یہیں ان کی پرورش اور تعلیم و تدریس ہوئی۔ تعلیم پوری

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال Read More »

انسٹاگرام کو انٹرنیٹ سرگرمی ٹریک کرنے سے کیسے روکیں

آج کے دور میں کئی کمپنیوں پر صارفین کی سرگرمی کو ٹریک کرنے اور ان کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے الزامات لگتے رہتے ہیں۔ کمپنیاں صارفین کی آن لائن سرگرمی پر نظر رکھتی ہیں اور بعد میں اس ڈیٹا کو اشتہارات کے لیے دیگر کمپنیوں کو بیچتی ہیں۔ آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا

انسٹاگرام کو انٹرنیٹ سرگرمی ٹریک کرنے سے کیسے روکیں Read More »

طاقتور ہونے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : سربراہ ایرانی فوج

ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ طاقتور تر ہونے کے علاوہ ہمارے سامنے کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ڈاکٹروں کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ

طاقتور ہونے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : سربراہ ایرانی فوج Read More »

حوثی حکومت کی اسرائیلی حملے میں وزیراعظم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

یمن کی حکومت نے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ یمن میں حوثی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ہفتے کو تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت صنعا پر ایک اسرائیلی حملے میں ان کے وزیراعظم احمد غالب

حوثی حکومت کی اسرائیلی حملے میں وزیراعظم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق Read More »

ناسا نے بنا لیا مریخ پر گھر

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا نے انسانوں کو مستقبل میں مریخ پر بھیجنے کی تیاری میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ایجنسی حال ہی میں اپنا خاص 3 ڈی پرنٹڈ ہیبی ٹیٹ (گھر)سب کے سامنے لایا ہے ۔ جسے مارش ڈیون الفا یا چاپیا ہیبی ٹیٹ کہا جاتا ہے۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں

ناسا نے بنا لیا مریخ پر گھر Read More »

سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ:پاکستان نے یواے ای کو بھی ہرادیا

سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوسرےمیچ میں پاکستان نے یواے ای کو باآسانی ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 207 رنز بنائے۔ جواب میں یو اے ای کی ٹیم 178 رنز ہی بناسکی۔ صائم اورحسن کی ففٹیز پاکستان کی اننگز کی

سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ:پاکستان نے یواے ای کو بھی ہرادیا Read More »

یوٹیوب کا نیا فیچر! اب تخلیق کاروں کی کمائی ہوگی دگنی، جانیں کیسے کرنا ہے استعمال

آن لائن مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے لائیو اسٹریمنگ اب صرف ناظرین سے جڑنے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ کمائی کا بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیوب نے بھی اپنے پلیٹ فارم پر ایک نیا فیچر لانچ کیا ہے جس کا نام ہے گفٹ گولز ۔ یہ فیچر ٹک

یوٹیوب کا نیا فیچر! اب تخلیق کاروں کی کمائی ہوگی دگنی، جانیں کیسے کرنا ہے استعمال Read More »