اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ نےکراچی کو پنڈیزکےخلاف فتح دلادی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 10ویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ اعظم خان 34 گیندوں پر 74 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ راولپنڈیز […]
اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ نےکراچی کو پنڈیزکےخلاف فتح دلادی Read More »








