کھیل

شان اور سرفراز کی چھٹی: یونس اور حفیظ اہم کردار کے لیے زیر غور

قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے انتظامی اور تکنیکی فیصلوں پر غور تیز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ حکام ٹیم کے ڈھانچے میں تبدیلیوں اور سابق اسٹار کرکٹرز کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کے مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ

شان اور سرفراز کی چھٹی: یونس اور حفیظ اہم کردار کے لیے زیر غور Read More »

عوامی دباؤ کام کر گیا: فیفا ورلڈ کپ میچز میں شائقین کو پانی کی بوتل لانے کی اجازت

فٹبال فیفا نے شدید تنقید اور شائقین کے احتجاج کے بعد ورلڈ کپ 2026 کے میچز میں پانی کی بوتلوں سے متعلق اپنی پالیسی میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر ہائمو شرگی کے مطابق امریکہ اور کینیڈا میں ہونے والے تمام ورلڈ کپ میچز کے دوران شائقین ایک فیکٹری

عوامی دباؤ کام کر گیا: فیفا ورلڈ کپ میچز میں شائقین کو پانی کی بوتل لانے کی اجازت Read More »

شاہین نے شاداب پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدینے پچز کے حوالے سے اپنی ٹیم کی حکمت عملی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر میزبان ٹیم کو اپنے حالات کے مطابق وکٹیں تیار کرنے کا حق حاصل ہے اور پاکستان بھی اسی اصول پر عمل کر رہا

شاہین نے شاداب پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا Read More »

آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست: سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں سنسنی خیز انداز میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولرز کا مقابلہ

آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست: سیریز پاکستان کے نام Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ : بابر ، رضوان، شاہین اور ابرار کی ترقی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین پلیئر رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کچھ قومی ستاروں نے نمایاں بہتری حاصل کی جبکہ بعض کھلاڑی تنزلی کا شکار ہوئے۔ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ بدستور سرفہرست ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ : بابر ، رضوان، شاہین اور ابرار کی ترقی Read More »

دوسرا ون ڈےآسٹریلیا کے نام : سیریز ایک ایک سے برابر

آسٹریلیا نےدوسرے ون ڈے میں پاکستان کو ہراکر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈئیم میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثات ہوا۔ آسٹریلیا کی

دوسرا ون ڈےآسٹریلیا کے نام : سیریز ایک ایک سے برابر Read More »

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تجربہ:خراب روشنی میں گلابی گینداستعمال کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ میں خراب روشنی کے اثرات کم کرنے کے لیے ایک اہم تجربے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ضرورت پڑنے پر میچ کے دوران سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کی جا سکے گی۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ چیف ایگزیکٹوز

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تجربہ:خراب روشنی میں گلابی گینداستعمال کی اجازت Read More »

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی رواں برس جون کے بجائے 2027 فروری میں ہوگی

احمد آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا میں ہونے والی افتتاحی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے شیڈول میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون جولائی کے بجائے 14 سے 28 فروری 2027 تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی بورڈ نے اپنے

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی رواں برس جون کے بجائے 2027 فروری میں ہوگی Read More »

فرانس میں چیمپیئنز لیگ فائنل میں پی ایس جی کی فتح کے بعد ہنگامے: سیکڑوں افراد گرفتار

فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کی یوئیفا چیمپئینز لیگ کے فائنل میں آرسینل کے خلاف فتح کے بعد فرانس بھر میں ہونے والی جشن کی تقریبات کئی مقامات پر پرتشدد جھڑپوں میں تبدیل ہوگئیں، جس کے نتیجے میں 780 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک نوجوان ہلاک اور

فرانس میں چیمپیئنز لیگ فائنل میں پی ایس جی کی فتح کے بعد ہنگامے: سیکڑوں افراد گرفتار Read More »

عرفات منہاس پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹیں لینے والے اولین پاکستانی بولر بن گئے

لیفٹ آرم اسپنر عرفات منہاس نے اپنے اولین ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلوی بیٹرز کو گھما کر رکھ دیا ۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں ہوا۔ میچ کی خاص بات لیفٹ آرم اسپنر عرفات منہاس کی بہترین بولنگ تھی۔۔ انہوں نے آسٹریلوی بیٹرز کو گھما

عرفات منہاس پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹیں لینے والے اولین پاکستانی بولر بن گئے Read More »