پی ایس ایل 11: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو 14رنزسےشکست
پاکستان سپر لیگ11کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا کر اپنے سفر کا کامیابی سے آغاز کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ […]
پی ایس ایل 11: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو 14رنزسےشکست Read More »









