کھیل

بھارت خاموش، پاکستان پُراعتماد: ورلڈ کپ تنازع میں نیا موڑ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے آئی سی سی کے بیان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی اس معاملے پر آئی سی سی سے بات چیت تک مزید کوئی تبصرہ نہیں کرے گا، جبکہ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کا مؤقف ہے کہ اسے فی الحال آئی […]

بھارت خاموش، پاکستان پُراعتماد: ورلڈ کپ تنازع میں نیا موڑ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی میدان میں آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتِ پاکستان کے اس بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں قومی ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں منتخب میچز کھیلنے کی ہدایت دینے کی بات کی گئی ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی میدان میں آگیا Read More »

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت سے نہیں

حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی مشروط اجازت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی دوسری ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا۔ حکومت پاکستان نے ٹیم کو ورلڈ میں شرکت کی منظوری دی ہے اور صاف کہہ دیا کہ پاکستان

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت سے نہیں Read More »

تیسرا ٹی 20 بھی پاکستان کے نام: آسٹریلیا کو پہلی بار وائٹ واش

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر پہلی بار ٹی 20 ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری مین میں پاکستان نے مسلسل تیسرا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے صائم ایوب ،

تیسرا ٹی 20 بھی پاکستان کے نام: آسٹریلیا کو پہلی بار وائٹ واش Read More »

بابر اعظم پھر ناکام، ورلڈ کپ اسکواڈ میں انتخاب پر سوال اٹھ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ صورتحال پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، اور ناقدین کے مطابق بابر اعظم کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ میں شامل کرنا ٹیم کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیاکے خلاف جاری ٹی20 سیریز میں بابر اعظم کی خراب فارم برقرار ہے۔ لاہور میں کھیلے گئے دوسرے

بابر اعظم پھر ناکام، ورلڈ کپ اسکواڈ میں انتخاب پر سوال اٹھ گئے Read More »

آسٹریلیا دوسرا ٹی20 بھی ہار گیا: پاکستان نے 7 سال بعد سیریز جیت لی

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بھی آسٹریلیا کو ہراکر3 میچز کی سیریز اپنےنام کرلیا۔ لاہور میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔جواب میں آسٹریلیا کی

آسٹریلیا دوسرا ٹی20 بھی ہار گیا: پاکستان نے 7 سال بعد سیریز جیت لی Read More »

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی پاکستان آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلین ٹیم کا اعلان: پیٹ کمِنز، اسٹیواسمتھ اور میتھیو شارٹ باہر

آسٹریلیا کے اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمِنز اپنی کمر کی چوٹ کے باعث 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں، اور ان کی جگہ بین ڈوارشیس کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ میتھیو شارٹ کو فارم کی بنیاد پر ڈراپ کر کے ان کی جگہ میٹ رینشا کو

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلین ٹیم کا اعلان: پیٹ کمِنز، اسٹیواسمتھ اور میتھیو شارٹ باہر Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی اور کرکٹرز کی عالمی نمائندہ تنظیم میں تنازع

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور عالمی کھلاڑیوں کی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کے درمیان شدید تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ مسئلہ بنیادی طور پر کھلاڑیوں کے نام، تصویر اور تشخص (این آئی ایل) کے حقوق، ڈیٹا کے استعمال، اور کمرشل مواد پر کنٹرول

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی اور کرکٹرز کی عالمی نمائندہ تنظیم میں تنازع Read More »

ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ: پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 7سال بعد شکست

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز کا شاندار آغاز کر دیا۔ اگرچہ آسٹریلوی ٹیم اپنے چند بڑے اسٹار کھلاڑیوں کے بغیر میدان میں اتری، تاہم اس کے باوجود یہ ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم تھی، جسے ہرانا کسی بھی لحاظ سے

ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ: پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 7سال بعد شکست Read More »