آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے 3 فائنل کی میزبانی دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سنگاپور میں منعقدہ 4 دن کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں لیا گیا۔ اتوار کو جاری کردہ میڈیا ریلیز کے مطابق انگلینڈ 2027، 2029 اور 2031 میں ہونے والے […]
آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ Read More »