ایران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 پاکستانی قتل
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطاق ایران کے شہر سروان کے علاقے سیرکان میں ہفتے کی علی الصبح نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد موقع […]
ایران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 پاکستانی قتل Read More »