این سی سی آئی اے محمد رضوان کو ہراساں نہ کرے: لاہور ہائی کورٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جاری انکوائری سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ سامنے آگیا۔ محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کے نوٹسز اور انکوائری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے […]