ویب ڈیسک

امیتابھ بچن علالت کے باعث اسپتال داخل: بھارتی میڈیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن کے بارے میں یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ انہیں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کو 16 مئی کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہ اسپتال کے اے ونگ میں زیر علاج ہیں۔ ان کے

امیتابھ بچن علالت کے باعث اسپتال داخل: بھارتی میڈیا Read More »

ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل شکست: شان مسعود نے کپتانی کا فیصلہ پی سی بی پر چھوڑ دیا

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اپنی کپتانی کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ پر چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کو وقتی نہیں بلکہ ساختی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 78 رنز کی شکست

ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل شکست: شان مسعود نے کپتانی کا فیصلہ پی سی بی پر چھوڑ دیا Read More »

نئے بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم لیوی مزید 18 فیصد بڑھانے کا مطالبہ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)اور پاکستان کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے، جس کے باعث آئی ایم ایف مشن نے اپنے دورۂ پاکستان میں مزید دو روز کی توسیع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے درمیان بیشتر

نئے بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم لیوی مزید 18 فیصد بڑھانے کا مطالبہ Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی جیت: پاکستان کو وائٹ واش

بنگلادیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ 437 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی جیت: پاکستان کو وائٹ واش Read More »

روس نے امریکا ایران مذاکرات میں مدد کی پیشکش کر دی

روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہے، تاہم ماسکو اپنی خدمات کسی پر مسلط نہیں کرے گا۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوو نے روسی خبر رساں ادارے تاس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی اور متعلقہ فریقوں نے درخواست کی تو

روس نے امریکا ایران مذاکرات میں مدد کی پیشکش کر دی Read More »

گوگل آئی/او 2026 میں اےآئی کا دھماکا، سرچ، یوٹیوب اور ڈاکس سب بدل ڈالے

گوگل نے اپنے سالانہ ایونٹ گوگل آئی/او 2026 میں مصنوعی ذہانت (اےآئی ) سے متعلق درجنوں نئے فیچرز اور ٹیکنالوجیز متعارف کرا دیں، جہاں کمپنی کی پوری توجہ جمنئی اےآئی کو مزید طاقتور اور روزمرہ زندگی کا حصہ بنانے پر مرکوز رہی۔ سندر پچائی نے اعلان کیا کہ اب صارفین صرف آواز کے ذریعے گوگل

گوگل آئی/او 2026 میں اےآئی کا دھماکا، سرچ، یوٹیوب اور ڈاکس سب بدل ڈالے Read More »

بھارت میں جہیز کے لئے ماڈل کا مبینہ قتل: ایک ہفتے بعد موت کی وجہ معلوم ہوگئی

بھارت کے شہر بھوپال میں ماڈل ٹویشا شرما کی پراسرار موت کے معاملے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد کئی اہم انکشافات ہوئے ہیں، جنہوں نے کیس کو مزید حساس بنا دیا ہے۔ اے آئی آءٰ ایم ایس بھوپال کی رپورٹ کے مطابق ٹویشا شرما کی موت زندہ حالت میں پھندا لگنے کے

بھارت میں جہیز کے لئے ماڈل کا مبینہ قتل: ایک ہفتے بعد موت کی وجہ معلوم ہوگئی Read More »

میٹا میں بڑا طوفان، ہزاروں ملازمین فارغ کیے جانے کا امکان

میٹا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر توجہ بڑھاتے ہوئے بڑے پیمانے پر ملازمین کی چھٹنیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی اپنے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو فارغ کر سکتی ہے، جبکہ ہزاروں ملازمین کو نئی اے آئی ٹیموں میں منتقل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ کمپنی کی

میٹا میں بڑا طوفان، ہزاروں ملازمین فارغ کیے جانے کا امکان Read More »

یو اے ای کا عراق سے اپنی سرزمین سے دشمن کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ

یو اے ای نے ابو ظہبی میں واقع براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کے بعد عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی بھی دشمن کارروائی کیلئے استعمال ہونے سے فوری طور پر روکے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عراقی

یو اے ای کا عراق سے اپنی سرزمین سے دشمن کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

بنگلا دیش میں خسرہ کی وبا سے 500 سے زائد بچے دم توڑ گئے

بنگلا دیش میں خسرہ کی ایک شدید اور جان لیوا وبا نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس میں اب تک تقریباً 500 بچوں کی اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق یہ حالیہ دہائیوں کی سب سے خطرناک خسرہ وبا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق

بنگلا دیش میں خسرہ کی وبا سے 500 سے زائد بچے دم توڑ گئے Read More »