ویب ڈیسک

حد سے زیادہ امریکی مطالبات قبول نہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں ملاقاتوں کےبعد روانہ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور توانائی کے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے اسلام آباد میں اہم سفارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تفصیلی ملاقاتیں کیں،

حد سے زیادہ امریکی مطالبات قبول نہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں ملاقاتوں کےبعد روانہ Read More »

پاکستان مصر وزرائے خارجہ رابطہ: ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو

مصر اور پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی مذاکرات کے دوسرے دور کے کامیاب ہونے اور ممکنہ جنگ بندی کو مضبوط بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔یہ بات مصر کے وزیر خارجہ بدر عبداللطی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں ہوئی، جس

پاکستان مصر وزرائے خارجہ رابطہ: ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو Read More »

خبردار ! دن میں نیند آپ کو موت کے قریب کرسکتا ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر بزرگ افراد دن میں زیادہ بار، زیادہ دیر تک اور خاص طور پر صبح کے وقت جھپکیاں لینے لگیں تو یہ صحت میں خرابی کی علامت ہو سکتی ہے۔ جے اے ایم اے نیٹ ورک اوپن نامی طبی جریدے میں شائع

خبردار ! دن میں نیند آپ کو موت کے قریب کرسکتا ہے: ماہرین Read More »

تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا جزوی آغاز

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حالیہ تعطل کے بعد ہفتے کی صبح سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ جزوی طور پر بحال کر دیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘مہر’ کے مطابق 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کی جانب سے تھوپی گئی جنگ کے بعد

تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا جزوی آغاز Read More »

بڑی خبر! پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ محسن نقوی کے مطابق انہوں نے اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف سے درخواست کی تھی

بڑی خبر! پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت Read More »

ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے درمیان عدالتی جنگ کا باقاعدہ آغاز

دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک اور اے آئی کمپنی اوپن اے آئی کے درمیان امریکا میں بڑی عدالتی جنگ کا باقاعدہ آغاز ہونے جارہا ہے۔ کیس کی سماعت آئندہ ہفتے سے شروع ہوگی اس کے لئے جیوری کا انتخاب 24 اپریل کو ہوگا۔ سیم آلٹمین سمیت دیگر افراد نے 2015 میں اوپن اے

ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے درمیان عدالتی جنگ کا باقاعدہ آغاز Read More »

ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے براہِ راست مذاکرات مسترد کر دیے

ایران نے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ کسی بھی براہِ راست ملاقات یا مذاکرات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں ایسی کوئی بات چیت ممکن نہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی حکام کے ساتھ نہ کوئی براہِ

ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے براہِ راست مذاکرات مسترد کر دیے Read More »

اے آئی کمپنیوں کی امریکا اور یورپ میں قانون سازی روکنے کے لئےدولت کی برسات

اوپن اے آئی جیسی مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنیوں نے امریکا اور یورپ میں سخت قوانین سے بچنے کے لئے اربوں ڈالر سیاست دانوں پر لٹانے شروع کردیئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا اور یورپ میں پالیسی سازوں پر اثر انداز ہونے کے لیے مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں نے لابنگ کا عمل تیز

اے آئی کمپنیوں کی امریکا اور یورپ میں قانون سازی روکنے کے لئےدولت کی برسات Read More »

دیوتا کی توہین کا الزام: رنویـر سنگھ کو مندر جا کر معافی مانگنے کا حکم

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویـر سنگھ کو “کانتارا مِمکری تنازع” میں عدالت سے بڑی ریلیف ملنے کی امید ہے، تاہم عدالت نے ایک اہم شرط عائد کر دی ہے۔ گزشتہ برس جنوبی بھارت میں بنی فلم کانتارا نے بڑی دھوم مچائی تھی۔ رنویـر سنگھ نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے دوران فلم کانتارا

دیوتا کی توہین کا الزام: رنویـر سنگھ کو مندر جا کر معافی مانگنے کا حکم Read More »

کینیڈا میں ماں سمیت 8 افراد کا قتل؛ اوپن اے آئی کی بروقت اطلاع نہ دینے پر معذرت

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین نے کینیڈا میں پیش آنے والے ایک ہولناک فائرنگ کے واقعے سے قبل مشتبہ شخص کی سرگرمیوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ نہ کرنے پر معذرت کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 18 سالہ جیسی وان روٹ سیلار نے رواں برس

کینیڈا میں ماں سمیت 8 افراد کا قتل؛ اوپن اے آئی کی بروقت اطلاع نہ دینے پر معذرت Read More »