ہائی آکٹین پیٹرول پر لیوی 200 روپے لیٹر بڑھ گئی، نئی قیمت 535 روپے فی لیٹر
حکومت نے حکومت نے ہائی آکٹین پیٹرول (ایچ او بی سی) استعمال کرنے والوں پر بڑا مالی بوجھ ڈال دیا ہے، جس کے تحت پیٹرولیم لیوی میں 200 روپے فی لیٹر کا نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب ایچ او بی سی پر لیوی بڑھ کر 305 روپے 37 پیسے […]
ہائی آکٹین پیٹرول پر لیوی 200 روپے لیٹر بڑھ گئی، نئی قیمت 535 روپے فی لیٹر Read More »









