بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے بچے کی پیدائش پر بینک ملازم کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کےایک مرد ملازم نے بچےکی پیدائش پر قانون کے مطابق ایک ماہ کی چھٹیاں مانگی تھیں ۔ لیکن مرکزی بینک نے […]
بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ Read More »









