سلمان خان کے شخصی حقوق کے خلاف چینی کمپنی نے قانونی جنگ چھیڑ دی
بالی ووڈ کےسلطان سلمان خان کے پرسنیلٹی رائٹس (شخصی حقوق) کے خلاف چینی کمپنی بھارتی ہائی کورٹ پہنچ گئی ہے۔ جس پرعدالت نے سلمان خان سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔ پرسنیلٹی رائٹس کے تحت کوئی بھی انسان اپنے نام، تصویر، آوازاور شناخت کے تجارتی استعمال کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ تاکہ اس کی اجازت […]
سلمان خان کے شخصی حقوق کے خلاف چینی کمپنی نے قانونی جنگ چھیڑ دی Read More »









